سر کا درد

عموما سر کے درد کا خیال نہیں رکھا جاتا۔Pain killer کے بے دریغ استعمال نے دیگر بیماریوں کو بھی جنم دیا ہے۔ عام طور پر Pain killer کی tablet کو کھا کر ہم مطمئن ہوجاتے ہیں۔ یہ انتہائ خطرناک اقدام ہے۔
“درد” کسی بھی بیماری کی علامت ہے۔درد کہیں بھی ہو ہمیں اسکی وجہ (cause) کو معلوم کرنا چاہیئے۔ عام طور پر سر میں درد کی کئ وجوہات ہیں۔ مثلا اعصاب کی کمزوری،دماغ کی کمزوری ، بلڈ پریشر وغیرہ۔ یہ تمام عوامل سر کے درد کا سبب بن سکتے ہیں۔ اعصابی درد کی کئ وجوہا ت ہیں ان میں ذہنی تناو بھی شامل ہے۔
مقوی دماغ کا نسخہ پیش خدمت ہے:
اجزاء :
•چاروں مغز = 100 گرام
•بادام = 100 گرام
•مصری = 150 گرام

تمام اجزاء کو پیس لیں 1/2+1/2 چمچی صبح شام پانی کیساتھ لیں۔

Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *