لیکوریا کی وجوہات اور اس کا علاج

بہت سی بیماریوں کی وجہ سے لیکوریا ہو سکتا ہے، اور اس کی وجہ سے بھی بہت ساری بیماریاں ہو سکتی ہیں۔ اگر کوئی انفیکشن ہو تو اس وجہ سے بھی لیکوریا ہو سکتا ہے۔
لیکوریا کیا ہے؟
سفید قسم کا پانی مخصوص ایام سے پہلے اور بعد میں تو آتا ہی ہے۔ اگر سفید قسم کا پانی مسلسل آتا رہے تو اسے لیکوریا کہتے ہیں۔
نقصانات
اس کی وجہ سے آپ کی قمر میں درد، سر بھاری بھاری سا رہتا ہے، ہاتھ پاٰٗوٗں میں سن ہو جاتے ہیں، ہاتھ پاوٗں میں درد رہتا ہےاور جسم میں کمزوری محسوس ہونا۔

اس کا جہ سب بڑا نقصان ہے وہ یہ کہ آپ کی ہڈیاں کمزور ہونے لگ جاتی ہیں ۔
لیکوریا کا بہترین نسخہ
اجزا ٗ

سفید موسلی ٥٠ گرام
سیاہ موسلی ٥٠ گرام
اسگند ناگوری ٥٠ گرام
مصری ١٠٠ گرام


ان سب اجزا ٗ کو پیس کر مکس کر لیں ۔ صبح، شام اور دوپہر ایک ایک چمچھ پانی کے ساتھ کھا لیں۔ اور رات میں دودھ کے ساتھ کھا لیں تو وہ زیادہ بہتر ہے۔
اور اس نسخے کے ساتھ ساتھ ۵۰گرام کلونجی اور ۵۰گرام میتھی دانہ لینا ہو۔ اور روزانہ آدھا چمچھ کلونجی اور آدھا چمچھ میتھی دانہ رات کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں اور پھر صبح اٹھ کے پانی کہ چھان لٰیں۔

اس کا بعد بھگوئی ہوئی کلونجی اور میتھی دانہ پھینک دیں اور ان دونوں کے بچے ہوئے پانی میں شہد ملا کر پی جائیں ۔ یہ عمل کم از کم ایک ماہ تک کریں۔

Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *